مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 20اکتوبر 2019ء کو کراچی میں مختلف مقامت پر شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ شخصیات کے نام یہ ہے۔شبیر(M.N.A)، شہریار گل میمن(ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی)، سید احمر رضا(وائس چیئرمین ڈی ایم سی کورنگی)، غلام جیلانی(M.P.A کورنگی)، فیصل عبداللہ چاچڑ (سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی)، مشیر وزیر اعلی سندھ، ممبر کراچی کلیننگ کمیٹی ساؤتھ۔ ذمّہ داران انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور 25صفر1441ھ کو ہونے والے دستار فضیلت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں دیئے۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس ربطہ)