مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےڈیرہ الٰہ یار زون  میں سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ،محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گوگیرہ میں  ایک شخصیت کی رہائش گاہ پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےدیئے گئے جوابات سے فیض یاب ہوئے ۔چند شخصیات کے یہ ہے ۔ ملک اکرم بھٹی(سابق M.P.A)، راؤعبدالحق(چئیرمین جبوکہ اوکاڑہ)۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے گگومنڈی بورے والہ ضلع وہاڑی میں چوہدری محمد یوسف(M.P.A)سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد انکے دفترمیں مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نےبھی شرکت کی۔مبلغ دعوت ِاسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے عالمی سطح پر ہونے والے مدنی کاموں کے حوالےتفصیلی بریفنگ دی۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)


مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے بھلوال سٹی اور سرگودھا میں مختلف افسران اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں  اورانہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی کاموں میں تعاون کی درخواست کی ۔ذمّہ داران نے شخصیات کو مدنی رسائل تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہے۔ چوہدری شوکت رسول(سابق سٹی ناظم رینالہ خورد)، وقاص اسلم (اسسٹنٹ کمشنر بھلوال)، ملک امتیاز محمود اعوان(S.P انویسٹى گیشن)، ظفر عباس بھٹى(چیف آفیسر بھلوال)، انسپکٹر افتخار احمد(S.H.O بھلوال)، فواد شیرازى(S.H.O)


مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے ڈیرہ الہٰ یار، کراچی اور ڈسکہ میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں  دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔شخصیات کے نام یہ ہے: خدا بخش محمد(ریونیو آفیسرP.T.C.L)، رفیق خان( سیکٹر کمانڈر)، عمیر(D.C.R)،قاضی جاوید(D.C.R)،روشن علی شیخ(سیکریٹری لوکل گورنمنٹ)، شاہد(چیف آفیسر)، رانا زاہد(D.S.P) چوہدری اعجاز چیمہ(سابقM. P.A)


جوہر آباد سٹی اور چنیوٹ سٹی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں  اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: رانا شعیب محمود(D.P.Oخوشاب)، محمد عدیل حیدر(ایڈیشنل ڈپٹى کمشنر خوشاب)، افتخار حسین بلوچ(اسسٹنٹ کمشنر خوشاب)، ملک شیر احمد (D.S.Pخوشاب)، محمد افضل خان(D.S.Pٹریفک خوشاب)، سید عمر فاروق شاه(S.H.O جوہرآباد سٹى)، ڈاکٹر غوث محمد نیازى(سینیٹر)، عنایت على شاه(سابقM.N.Aمہر خالد محمود، محمد منصور سیلاچی(قبائلی شخصیت)،محمد رفیق سیلاچی(قبائلی شخصیت)


مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےکراچی کے علاقے کورنگی اور سندھ سیکریٹریٹ میں مختلف افسران اور اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ذمّہ دار اسلامی بھائی نے افسران کو” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “تحفے میں دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہے: جمال عارف(ڈپٹی سیکریٹری)، الطاف ساریو(ڈپٹی سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، ذوالفقار علی(ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، عادل علی چانڈیو (کلرک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، قمر الدین ( ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ)، انور ملک (سیکشن آفیسر رورل ڈولپمینٹ ڈیپارٹمنٹ)، عبداللطیف خان(سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ)، عبداللہ(s.s.pکورنگی)، جہانگیر سومرو(اسسٹنٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ)، اصغر کورائی(سینئر کلرک فنانس ڈیپارٹمنٹ)، زوہیب چانڈیو(کلرک فنانس)، اشرف میمن(کلرک)، عابد علی لاشاری(C.E.O)، شکیل(سپریڈنٹ)، شہر یار گل میمن(ڈپٹی کمشنر کورنگی)، عبدالجبار راجپوت(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)،(رپورٹ:محمد قربان عطاری ، نگران مجلس رابطہ)


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے مظفر گڑھ میں میاں ایوب قریشی(سابق I.Gبلوچستان)، حماد نواز(سابقM,P.A)، ملک عطاء الحق(ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو)، صدرعاشق حسین کھوسہ (D.S.P) سے ملاقاتیں کیں اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کراچی کے علاقے کورنگی میں غلام جیلانی(M.P.A)، سید ہاشم رضا(M.N.A)اور دیگر سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کیں 12اکتوبر 2019ء کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔


کراچی کے علاقے کورنگی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے نور مصطفٰی لغاری(اسسٹنٹ کمشنر)، نعیم(ڈپٹی ڈاہریکٹر ایڈمن)، طاہر(ڈپٹی ڈاہریکٹر صولڈ ویسٹ)، انجم(D.S.R)سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت کی۔


کراچی کے علاقے کورنگی میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے نور مصطفٰی لغاری(اسسٹنٹ کمشنر)، نعیم(ڈپٹی ڈاہریکٹر ایڈمن)، طاہر(ڈپٹی ڈاہریکٹر صولڈ ویسٹ)، انجم(D.S.R)سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت کی۔


دعوت اسلامی کے نگرانِ شوریٰ  مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے اسلام آباد کے جدول   کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ، عامر کیانی(سیاسی شخصیت) اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے کی درخواست کی۔