20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
22اکتوبر 2019ء کو حیدرآباد میں ناصر
قریشی (M.P.A)
سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع
الاوّل1441ھ میں ہونے والے مدنی مذاکرے
میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں آنےکی دعوت پیش کی۔ ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش
کیا۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)