23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےچشتیاں شریف
ضلع بھاول نگر میں میاں ممتازمتیانہ(سابق ضلعی ناظم وایم این اے)سے ملاقات کی۔ذمّہ داران ممتاز
متیانہ کو عالمی سطح پرہونے والے دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے حوالےسےتفصیلی
بریفنگ دی اور انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،
نگران مجلس ربطہ)