20اکتوبر 2019ءکودعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے کوٹ
مومن میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں ۔ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کی دنیا
بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کی اور نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔چند شخصیات کےنام یہ ہے: مہر غلام عباس ہرل(اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ)، مہر محمد اقبال ہرل(ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج
میانوالى)، حاجى
محمد اقبال گاڑا(اہم سیاسى شخصیت)، اعتزاز اسلم مارتھ(اسسٹنٹ کمشنر پنڈى بھٹیاں)، خضر حیات بھٹى(اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ)، محمد ذوالفقار(اسسٹنٹ کمشنر عیسٰى خیل)، چوہدرى عمیر حیات(سب رجسٹرار هائى کورٹ)، چوہدرى شوکت(سیاسى شخصیت)، چوہدرى نعیم(سیاسى شخصیت)، مہر مدثر عباس ہرل (ایڈیشنل ایس ایچ او کینٹ)، چوہدرى خالد(سابق چیئرمین لالوالى)، مہر ثقلین عباس ہرل(سابق وائس چیئرمین)، چوہدرى مظفر گوندل(سیاسى شخصیت)۔
(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس ربطہ)