20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ نگرانِ اور ریجن ذمّہ داران نے کراچی میں محمد ندیم(ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن)، شمس الدین شیخ(ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن) اور روشن علی شیخ(سیکریٹری لوکل گورنمنٹ) سے ملاقات کی
اورانہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
عالمی مدنی فیضانِ مدینہ کراچی میں25صفر1441ھ کو ہونے والے دستار فضیلت اجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں دیئے۔