A.Cاور D.S.Pآفس کا دورہ 

Mon, 28 Oct , 2019
5 years ago

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کے ذمّہ داران نے22اکتوبر 2019ء کو دریا خان میں A.Cاور D.S.Pآفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نےاسد چانڈیہ (A.C) اوردیگر اسٹاف سے ملاقات کی۔دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ذمّہ داران نے دریاخان کے اطراف میں علاقائی دورہ بھی کیا۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)