20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے22اکتوبر
2019ءکو A.Cآفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفس کے
اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ذمّہ داران نے ظفر اللہ خان (A.S.I)سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال
پر ان سے تعزیت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور مدنی
مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ)