20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمہ داران نے نگران زون اور رکن کابینہ مجلس رابطہ کے ہمراہ ڈیرہ مراد جمالی میں
سیاسی و سماجی شخصیت میر فرید خان عمرانی سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔