19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمہ داران نے پچھلے دنوں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور انہیں نیکی کی دعوت
پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کی نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔ چند شخصیات کے نام یہ
ہیں: ندیم(ایس
ایچ او سول لائن تھانہ)، اقبال خان(ایس ایچ او اگوکی تھانہ) ،میجر عدنان(ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)،اے ڈی سی ٹو ڈجی اینٹی نار کوٹکس،
فروغ نسیم(پرائیویٹ سیکرٹری ٹو لاء منسٹر)۔