20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمہ داران نے پچھلے دنوں وہاڑی میں نئےتعینات ہونےوالے ڈی پی او اخترفاروق سےملاقات
سے ملاقات کی ۔ ذمہ داران نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔
اس موقع پرمہر محمدریاض قُہم(چیئرمین وزیراعلیٰ کمپلینٹ
سیل)، احمدنویدبلوچ
(اسسٹنٹ کمشنر سٹی) ودیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔