دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے سرگودھا زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والی دینی خدمات سے متعلق بریف کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے چندشعبہ جات  کا تعارف پیش کیا نیز شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی۔ چند شخصیات کے نا م یہ ہیں: ٭نجیب الرحمان بگوى (.SSP RIB سرگودھا) ٭ملک عظیم شوکت اعوان (اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا) ٭ملک غضنفر نتھوکہ (SSP پیٹرولنگ) ٭رائے فیض سلطان(لاء آفیسر محکمہ سوئى گیس)٭ملک غلام قادر اعوان (ریجنل انچارج سیکورٹى سرگودھا) ٭سمیع اللہ خان نیازى (انچارج پولیس لائن سرگودھا) ٭چودھری انصر اقبال گوندل(انچارج پولیس ٹریننگ سرگودھا) ٭انسپکٹر قیصر گجر(SHO کینٹ) ٭انسپکٹر قیصر الہٰی وڑائچ(SHO ایس ٹاؤن) ٭ملک افتخار سلیقہ(SHO شاه پور صدر ) ٭ارباب طفیل خان (SHO ترکھان والا) ٭نوید اکرم وڑائچ(SHO عطاء) ٭ذیشان اقبال پڑھىار(SHO کوٹ مومن) ٭فواد احمد شیرازى(SHO تھانہ بھیره) ٭امیر احمد خان(SHO بھلوال سٹى) ٭سجاد احمد نت(SHO صدر) ٭حاجى الیاس کلیار(SHO پھلروان) ٭ملک عظمت جوئىہ(SHO مڈھ رانجھا) ٭ملک محمد اعجاز(SHO وادى سون) ٭خرم شہزاد گوندلSHO)بھاگٹانوالہ) ٭ملک الیاس اعوان(SHO فیکٹرى ایریا) ٭سہیل ظفر ساهى(SHOمیانى)


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ  کے ذمہ داران نے راولپنڈی زون خوشاب جوہر آباد میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھرمیں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭محمد ارشد اقبال (اسسٹنٹ کمشنر خوشاب) ٭حنیف احمد (سپرنٹنڈنٹ ڈپٹی کمشنر خوشاب) 


دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ  کے تحت D.DHAمیجر جنرل شاہد کیانی کے والد مرحوم کے ایصال کے لئے اجتماعِ پاک کا انعقاد کیا گیا جس میںPersonalities High Profile سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ نگرانِ زون مجلسِ رابطہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز شخصیات کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔


عادل شہزادسے ملاقات  

Mon, 4 Nov , 2019
6 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کےذمّہ داران نے2نومبر 2019ء کو عادل شہزاد (M.P.A) سے ملاقات کی ا ور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی ۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کےذمّہ داران نے یکم نومبر 2019ء کوسرگودھا سٹى میں ملک محمد امتیاز اعوان (S.P انوىسٹى گىشن سرگودھا) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کی اور 12ربیع الاوّل 1441ھ کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کرتے ہوئے تفصیلی گفتگو کی۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کےذمّہ داران نے یکم نومبر 2019ء کو سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور 12ربیع الاوّل 1441ھ کی شب ہونے والے اجتماع میلاد میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ مختلف شخصیات کے نام یہ ہیں: ایاز میمن (چیف پلاننگ ڈیپارٹمنٹ)، غلام مرتضی (P.Sٹو ایڈیشنل سیکریٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)، عمران ( P.Aٹو ڈپٹی سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ)، خلیل احمد سومرو ( سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ)، عبدالوحید ( کلرک فنانس ڈیپارٹمنٹ)

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت یکم نومبر 2019ءکو سرگودھا زون میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں سرگودھا زون کے تمام اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس رابطہ  نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےشخصیات میں مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالےسے ذہن دیا اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔


دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے یکم نومبر 2019ء کو منڈی بہاؤ الدین میں ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اورD.P.O ناصر سیال سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ اور 12ربیع الاوّل 1441ھ کو جلوس میلاد میں شرکت کرنے دعوت دی۔

دعوت اسلامی کے  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میر پور خاص میں31اکتوبر 2019ء کو ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں جاوید بلوچ (S.S.P) کی آمد ہوئی ۔ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ مدینہ کا وزٹ کروایا اور 12ربیع الاوّل 1441ھ کی تیاری کے حوالے سےاہم امور پر کلام کیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے یکم نومبر2019ء کوضلع کچھی بولان میں محمد حنیف گشکوری(ڈھاڈS.P، O.I.C) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی آنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران نے انہیں مدنی رسائل تحفے میں پیش کئے ۔


لاہور میں D.Cآفس کا دورہ 

Mon, 4 Nov , 2019
6 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت رکنِ کابینہ نےدیگر ذمّہ داران کے ہمراہ یکم نومبر 2019ء کو لاہور میں D.Cآفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور 12ربیع الاوّل 1441ھ کی شب ہونے والے اجتماع میلاد کی دعوت دیتے ہوئے اجتماع کی سیکورٹی کے حوالے کلام کیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے یکم نومبر 2019ء کو کراچی کے علاقے ملیر  کی جامع مسجد رضائے مصطفیٰ میں ہونے والےہفتہ وار اجتماع میں خالد جاوید(S.D.P.O) کی آمد ہوئی ۔ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کا تعارف کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔