
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ
کےذمّہ داران نے 30اکتوبر2019ء کو کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے اجتماع میلاد کے انتظامات سےآگاہ کیا اور
سیکورٹی اور ٹریفک پلان کے حوالے سے کلام کیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: فرحان غنی (ڈپٹی
کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل)
،فہیم احمد (اسسٹنٹ کمشنر)
،سیدریحان ہاشمی (چیئر مین D.M.Cسینٹرل)
،سید شاکر علی (وائس چیئرمین D.M.C ڈسٹرکٹ سینٹرل) ،محمد
علی (ڈائریکٹر D.M.C ڈسٹرکٹ سینٹرل) ،فیصل عطاری (
رینجرزD.S.R) ،مجید (D.S.Pٹریفک
پولیس ڈسٹرکٹ سینٹرل)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)

دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران
نے 30اکتوبر2019ء کو کراچی میں پولیس افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے اجتماع میلاد کی سیکورٹی اور ٹریفک پلان
کے حوالےسے کلام کیا۔چند پولیس افسران کے
نام یہ ہیں: غلام نبی میمن (I.Gکراچی
)،عارف
حنیف (D.I.G-TO-C.T.D)،ڈاکٹر
امین یوسفزئی (D.I.G ویسٹ زون)،امین
فاروقی (D.I.G ایسٹ زون)،شرجیل
کھرل (D.I.Gساؤتھ
زون)،مقدس
حیدر (S.S.P
ساؤتھ سٹی)،شوکت علی (S.S.Pڈسٹرکٹ
ویسٹ) ،عارف اسلم راؤ (S.S.Pڈسٹرکٹ
سینٹرل)،غلام اظفر مشیر (S.S.Pڈسٹرکٹ
ایسٹ)،فیصل
عبداللہ (S.S.Pڈسٹرکٹ
کورنگی )،علی رضا (S.S.P
ملیر)
،محمد سلیم (Z.I.Bانچارج ایسٹ
زون)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ
مجلس رابطہ)

دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران
نے 30اکتوبر2019ء کو راولپنڈی میں پولیس افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں لیاقت آباد
میں ہونے والے اجتماع میلاد کی سیکورٹی اور ٹریفک پلان کے حوالےسے کلام کیا۔چند پولیس افسران کے نام یہ ہیں: ذیشان
( نائب ریڈر D.S.Pآفس) ،
مدثر علی (D.F.C تھانہ سٹی) ،
دلشاد احمد ( پرسنل سیکرٹری چیئرمین R.D.A)۔
(رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)

دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران
نے 30اکتوبر2019ء کو مختلف
سکیورٹی اداروں کا دورہ کیا جہاں انہوں مختلف شخصیات اور افسران سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ایوان
اقبال کمپلیکس لاہور اور بابا گراونڈ میں ہونے والے اجتماع میلاد کی سیکورٹی اور ٹریفک پلان کے حوالےسے کلام کیا ۔ چند افسران کے نام یہ ہیں: رفاقت (ڈسٹرکٹ
ایمرجنسی آفیسر) ،فاروق (ڈسٹرکٹ کنٹرولر ایمرجنسی) ،
انور ساجد ( آفس سپرنٹنڈنٹ D.C
آفس)
، سمیع (P.S.D.C) ،فرخ
(سیکورٹی
انچارج ٹریفک) ، لیاقت علی ملک ( C.T.O
لاہور)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)



دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 2019اکتوبر 2019ءکوکراچی کے علاقے ملیر میں ہاشم رضا (M.P.Aلانڈھی) اور M.P.Aکورنگی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی اور اجتماع میلاد میں لائٹ کی بلنگ کے حوالے
سے بات چیت ہوئی۔

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 2019اکتوبر 2019ءکو سرگودھاسٹی میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ
کی دعوت دی۔ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور دیگر کتب رسائل تحفے میں
دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: خالد
حسین تارڑ (D.S.P سٹى سرگودھا) ٭ ملک ناصر نواز اعوان (D.S.P) ٭ رانا اسد اویس (S.H.O اربن اىرىا) ٭ مہر ظفر عباس (انچارج C.I.A سرگودھا) ٭ فہد بلال (C.I.A آفیسر)

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت 29اکتوبر 2019ءکو لاہور میں
نگرانِ مجلس نے ریجن ذمّہ دار کے ہمراہ مختلف
شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےماہ ربیع
الاوّل 1441میں ہونے والے اجتماع میلاد
میں شرکت اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر
ٹاؤن میں آنے کی دعوت دی۔ذمّہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ اور دیگر کتب
رسائل تحفے میں دیئے۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:دانش افضال (D.C لاہور) ،عاصم سلیم(P.S.O.TO.D.C) ،انورساجد(آفس سپرنٹنڈنٹ) ،مختارنظامی(D.S.P سیکورٹی) ،ثاقب (P.S,D.I.G لاہور)، مبشر حسین شاہ (P.R.O,D.I.G لاہور)، خالد ( اسپشل سیکورٹی برانچ) ،محمد علی ( سیکورٹی برانچ کمشنر آفس لاہور)۔

دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے کراچی میں S.S.Pسینٹرل آفس کا دورہ کیا
جہاں انہوں نے مختلف افسران اور عہدیداران سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ کی سکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی۔چند
افسران کے نام یہ ہیں:عارف اسلم راؤ (SSP سینٹرل) ٭ الطاف حسین (SP نیو کراچی) ٭ محمدایاز (SPلیاقت آباد) ٭ اعجاز خان (SSPٹریفک سینٹرل) ٭ عمران محمد (DIBانچارج)

دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت میرپورخاص میں 29اکتوبر 2019ء کو شفقت حسین شاہ جیلانی (سابق M.P.A) کے چالیسویں پر ایصالِ
ثواب اجتماع ہوا جس میں مختلف سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ نگران زون نے سنّتوں بھرا
بیان کیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے
لئے فاتحہ خوانی کی۔

دعوت اسلامی کے تحت کراچی
کے علاقے گلستانِ جوہر کابینہ میں28اکتوبر
2019ء عرس اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے
سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والی مشہورو معروف شخصیات نے شرکت کی۔ رکنِ
شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے حقوقِ مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔ اجتماع پاک میں شرکت کرنے والی شخصیات کے
نام یہ ہیں: بلال احمد غفار (M.P.A) ٭ کریم گبول (M.P.A) ٭ ریاض حیدر (M.P.A) ٭ احترام الحق (چیئرمینU.C) ٭ زاہد منصوری (سیاسی شخصیت) ٭ شہزادہ سلیم (S.H.O) ٭ رضوان عرفان (صدر کراچی الیکٹرونک
مارکیٹ) ٭ ریحان
غوری (کوآرڈینیٹر
اپوزیشن لیڈر) ٭ عارف (سابق چیف پروٹوکول آفیسر) ٭ ذیشان فاروقی (کونسلر رکن)