20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 31اکتوبر 2019ء کو راولپنڈی زون میں
مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اورانہیں
دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے 12ربیع الاوّل 1441ھ کی شب ہونے والے اجتماع میلاد کی دعوت دی اور اجتماع
کی سکیورٹی اور دیگر معاملات کے بارےمیں
تبادلہ خیال کیا۔ چند افسران کے نام یہ
ہیں: مسعود (پرائیویٹ سیکرٹری ٹوC.P.O.S.I)، اسلم (I.S سکیورٹی
برانچ)، مرزا خالد (ممبر کنٹونمنٹ بورڈ)