دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 31اکتوبر 2019ء کو یاسین لاکھانی (سیاسی شخصیات ) سے ملاقات کی اورانہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے 12ربیع الاوّل 1441ھ کی شب ہونے والے اجتماع میلاد اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔