20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 31اکتوبر 2019ء کو کراچی میں جاوید (D.I.G ٹریفک)، شاہد میا ں (S.SP ٹریفک ساؤتھ
سٹی)، ڈاکٹر اسد اعجاز (S.S.P ٹریفک ساؤتھ)، ا عجاز الدین (S.S.P ٹریفک سینٹرل)، انجینئر نثار احمد (S.S.P ٹریفک ایسٹ)، لطیف احمد صدیقی (S.S.P ٹریفک کورنگی)، عمران صدیقی (D.S.P کھارادر)، حنیف قادری (D.S.P گارڈن)، طاہر خان (D.S.P کلفٹن)، ریاض جاوید بھٹو (D.S.P نیو ٹاون) سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے
بارے میں معلومات فراہم کی اور اہم امور
پر تبادلۂ خیال ہوا۔ ذمّہ داران نے انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحفے میں دیں۔