20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 31اکتوبر 2019ء کو ملتان ریجن میں
مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں
اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے
مدنی مذاکرے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے
وزٹ کی دعوت دی۔ چندشخصیات کے نام یہ ہیں:
افتخاراحمد (کمشنر)، عامرخٹک (ڈپٹی کمشنر)، سرفرازاحمد
(ایڈیشنل
کمشنر)، وسیم سیال (R.P.O)، ہارون
(D.S.P)، شہزادحمید
(S.P
انویسٹی گیسن)