20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران نے 31اکتوبر2019ء
کو سندھ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے ماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی
دعوت دی اور اپنے اپنے گھروں میں اجتماع میلاد کروانے کی ترغیب دلاتے ہوئے انہیں رسالہ”صبح
بہاراں “ تحفے میں دیا۔ مختلف شخصیات کے نام یہ ہیں: سلیم صدیقی (ایڈیشنل سیکریٹری)، اصغر گھانگرو (ڈپٹی سیکریٹری
چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم)، عبدالوحید
(ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ)، محمد اقبال (PS ٹو DG پروٹوکول)، فیاض احمد (PS ٹومنسٹر
لوکل گورنمنٹ)