20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کےتحت ذمّہ داران نے یکم نومبر 2019ء کو کراچی کے علاقے ملیر کی جامع مسجد رضائے مصطفیٰ میں ہونے والےہفتہ وار اجتماع میں خالد جاوید(S.D.P.O) کی
آمد ہوئی ۔ذمّہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور دعوت اسلامی کا تعارف کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت دی۔