3نومبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے ملتان میں  شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭وہیب عامر ڈوگر(ایم این اے چیف) ٭جاوید احمد(SP Security) ٭یوسف ہارون(DSP)