دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 2نومبر 2019 ء  بروز ہفتہ کو ذمہ داران نے لاہور زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق تفصیلاً بریف کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف بھی پیش کیانیز ذمہ داران نے شخصیات کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل اور نقشِ نعلین پاک کے بیجز تحفے میں دئیے۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں: ٭رانا وقار الحسن( DSP نولکھا) ٭سید غضنفر علی(SP سٹی) ٭صوبے خان (DSP اسلام پورہ) ٭مقصود(PSOٹوکمشنر) ٭طارق سندھو(PAٹو کمشنر) ٭طاہر(ایکسین داتا گنج بخش ٹاؤن ) ٭حماد(انجینئر داتا گنج بخش ٹاؤن) ٭عابد بھٹی (انجینئر داتا گنج بخش ٹاؤن)