دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ذمہ داران نے 4اکتوبر2019ء بروز پیر کو بلوچستان کی قبائلی و سماجی شخصیت سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی (سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن)سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ربیع النّور شریف کے موقع پر محفل میلاد کروانے کے حوالے سے ذہن دیا نیز انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی تحفے میں دیا۔(رپورٹ،وقار رضا عطاری ،مجلس رابطہ)