10 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Thursday, May 8, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمہ داران نے 2نومبر2019ء کو لہڑی بلوچستان میں میر احسان علی ڈومکی (DSP بھاگ ناڑی) سے ملاقات کی اور ان کی زوجہ
مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ اس موقع پر ذمہ داران نے ایصالِ ثواب مدنی حلقے کا انعقاد کیا جس میں مختلف
پولیس افسران و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان
کی اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا
بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کا ذہن دیا۔ علاوہ ازیں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا ئے
مغفرت کا سلسلہ بھی ہوا۔