21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے
تحت ذمہ داران نے بلوچستان میں دھنی بخش
ابڑو(آفس
اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ضلع کچھی بولان) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے اور 15،16،17نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں
ہونے والے سنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ،وقار رضا عطاری ،مجلس
رابطہ)