دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت  ذمہ داران نے سیالکوٹ زون پسرور میں ٭رانا افضل (ایم پی اے ) ٭چوہدری الطاف (چیئرمین بلدیہ پسرور) ٭کونسلر وحید گجر٭کونسلر شوکت رحمانی سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مد نی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے چندشعبہ جا ت کا تعارف پیش کیا نیز5 نومبر2019ء کو پسرور میں ہونے والے OB وین اجتماع کی دعوت بھی پیش کی۔