دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران نے سرگودھا
زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والی دینی خدمات سے متعلق بریف کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے چندشعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی۔
چند شخصیات کے نا م یہ ہیں: ٭نجیب الرحمان بگوى (.SSP RIB سرگودھا) ٭ملک عظیم شوکت اعوان (اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا) ٭ملک غضنفر نتھوکہ (SSP پیٹرولنگ) ٭رائے فیض سلطان(لاء آفیسر محکمہ سوئى گیس)٭ملک
غلام قادر اعوان (ریجنل انچارج سیکورٹى سرگودھا) ٭سمیع اللہ خان نیازى
(انچارج پولیس لائن سرگودھا) ٭چودھری انصر اقبال گوندل(انچارج پولیس ٹریننگ سرگودھا) ٭انسپکٹر قیصر گجر(SHO کینٹ) ٭انسپکٹر قیصر الہٰی وڑائچ(SHO ایس ٹاؤن) ٭ملک افتخار سلیقہ(SHO شاه پور صدر ) ٭ارباب طفیل خان (SHO ترکھان والا) ٭نوید اکرم وڑائچ(SHO عطاء) ٭ذیشان اقبال پڑھىار(SHO کوٹ مومن) ٭فواد احمد شیرازى(SHO تھانہ بھیره) ٭امیر احمد خان(SHO بھلوال سٹى) ٭سجاد
احمد نت(SHO صدر) ٭حاجى الیاس کلیار(SHO پھلروان) ٭ملک عظمت جوئىہ(SHO مڈھ رانجھا) ٭ملک
محمد اعجاز(SHO
وادى سون) ٭خرم شہزاد گوندلSHO)بھاگٹانوالہ) ٭ملک الیاس
اعوان(SHO فیکٹرى
ایریا) ٭سہیل ظفر ساهى(SHOمیانى)