دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے مختلف مقامات میں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کےتحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ  اسلامی کے چند شعبے جات کا تعارف پیش کیا نیز مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:انصر مجید خان نیازى(صوبائى وزیر محنت و افرادى قوت)، چوہدری غلام عباس (سیاسی شخصیت)،کونسلر طاہر سجاد، کونسلر بوٹا گجر، کونسلر وسیم شاہ( ایڈوکیٹ)