21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمہ داران نے راولپنڈی زون خوشاب جوہر آباد
میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھرمیں ہونے
والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں:٭محمد ارشد اقبال (اسسٹنٹ
کمشنر خوشاب) ٭حنیف احمد (سپرنٹنڈنٹ ڈپٹی کمشنر خوشاب)