20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کےذمّہ داران نے یکم نومبر 2019ء
کوسرگودھا سٹى میں ملک محمد امتیاز اعوان (S.P انوىسٹى
گىشن سرگودھا) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت
اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے بارے میں معلومات فراہم کی اور 12ربیع
الاوّل 1441ھ کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کرتے ہوئے تفصیلی گفتگو کی۔