دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں7نومبر 2019ء کو مجلسِ امامت کورس کے تحت سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہو اجس میں اجتماعِ پاک میں آنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی عقیل عطاری  مدنی نے ”علم دین و فرض علوم سیکھنے“ کے متعلق سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو علم ِ دین سیکھنے کے لئے امامت کورس میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر کئی اسلامی بھائیوں نے امامت کورس کرنے کی نیت کا اظہار کیا اور اپنے نام بھی لکھوائے۔(رپورٹ، محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت کورس )


دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 2نومبر2019ء کو  مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں امامت کورس کے ریجن و زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات دیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)


دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت ملتان ریجن کے  جامعۃ المدینہ اشاعت الاسلام میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس 31اکتوبر2019ء کو نگران مجلس امامت کورس نے اس مقام پر حاضری دی اور طلبۂ کرام کی تربیت کی نیز شرکا کو 12مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا جس پر کثیر طلبۂ کرام نے 12 ماہ کے قافلے میں سفر کی نیتیں بھی کیں۔ (رپورٹ،محمد الیاس رضا عطاری،رکن مجلس امامت کورس)


دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت ملتان ریجن کے شہر خانیوال  میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس 31اکتوبر2019ء کو نگران مجلس امامت کورس نے طلبۂ کرام کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر کثیر طلبۂ کرام نے 12 ماہ کے قافلے میں سفر کی نیتیں بھی کیں۔ (رپورٹ،محمد الیاس رضا عطاری،رکن مجلس امامت کورس)


دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت لاہور ریجن کاہنہ نو  میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس 30اکتوبر2019ء کو نگران مجلس امامت کورس نے طلبۂ کرام کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر کثیر طلبۂ کرام نے 12 ماہ کے قافلے میں سفر کی نیتیں بھی کیں۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)


دعو ت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت لاہور ریجن رحمٰن سٹی میں امامت کورس جاری ہے۔دورانِ کورس 30اکتوبر 2019ء کو طلبائے کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو 12 مدنی کام میں عملی طور پر شرکت کرنے ، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)

دعو ت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت  گجرات میں امامت کورس جاری ہے۔دورانِ کورس 29اکتوبر 2019ء کو طلبائے کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو 12 مدنی کام میں عملی طور پر شرکت کرنے ، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)


دعو ت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت  سیالکوٹ زون جہلم میں امامت کورس جاری ہے۔دورانِ کورس 29اکتوبر 2019ء کو طلبائے کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو 12 مدنی کام کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)


دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت فیصل آباد ریجن سرگودھا زون میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہےجس میں کثیر عاشقانِ رسول شرکت کررہے ہیں۔29اکتوبر 2019ء بروز منگل  کو نگرانِ مجلس امامت کو رس نے طلبۂ کرام کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے ،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔امامت کور س کے کثیر طلبۂ کرام نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت کورس)


دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت لاہور ریجن ڈیرہ اسماعیل خان میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔28اکتوبر2019ء کو نگرانِ مجلس امامت کو رس نے طلبۂ کرام  کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے ،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت کورس)


دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد  میں مجلسِ امامت کورس کے تحت امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ 29اکتوبر2019ء کو امامت کورس میں شریک طلبۂ کرام نے نماز تہجد باجماعت ادا کی اور بعد فجر مدنی حلقے کا انعقاد کیا جس میں طلبۂ کرا م کی تربیت کی گئی۔(رپوٹ،محمد عمران عطاری مدنی ،ریجن حیدرآباد مجلسِ امامت کورس)


دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت فیضانِ مدینہ زم زم نگر حیدرآباد میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف علاقوں کے اسلامی بھائی شریک ہیں ۔دورانِ کورس فجر کے بعد مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور امامت کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔(رپورٹ:محمد عمران عطاری، ذمّہ دار مجلس امامت کورس)