21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
2نومبر2019ء کو مجلس امامت کورس کے تحت
مدنی مشورہ ہوا جس میں امامت کورس کے ریجن و زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری
مدنی نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید
بہتری کے متعلق نکات دیتے ہوئے آئندہ کے
اہداف طے کئے۔ (رپورٹ: محمد فیضان
عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)