1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں پانچ
ماہ کامقیم امامت کورس جاری ہے۔ 21نومبر 2019ء کو دورانِ کورس طلبائے کرام نے نماز
تہجد پڑھنے کی سعادت حاصل کی جبکہ معلم
اسلامی بھائی نے طلبہ کو درست تجوید وقراءت کے ساتھ قراٰن مجید پڑھنے کی مشق کروائی۔(رپورٹ: محمد شہزاد عطارہ، مجلس امامت کورس)