21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت ملتان ریجن کے
شہر خانیوال میں امامت کورس کا سلسلہ جاری
ہے۔ دورانِ کورس 31اکتوبر2019ء کو نگران مجلس امامت کورس نے طلبۂ کرام کی تربیت کی
اور 12مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی
جس پر کثیر طلبۂ کرام نے 12 ماہ کے قافلے میں سفر کی نیتیں بھی کیں۔ (رپورٹ،محمد الیاس رضا عطاری،رکن مجلس امامت
کورس)