1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہےجس میں کثیر اسلامی بھائی شرکت فرمارہے ہیں۔ 19نومبر2019ء کو امامت کورس
کے اسلامی بھائیوں نے 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ہفتہ وار مدنی حلقے میں شرکت کی جس میں ان اسلامی
بھائیوں کو”دنیا کی محبت کیسے دور ہو“ کے موضوع پر نگرانِ شوریٰ مولانا عمران عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کا سنّتوں بھرا بیان سنا یا گیا۔ (رپورٹ،محمد شہزاد عطاری ،معلم امامت کورس )