دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام
ملک میں ”5ماہ کے امامت کورس“ اور ”
سدا بہار امامت کورس“ جاری ہے۔ چند
مقامات پر امامت کورس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار
قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےاس کورس کے حوالے فرمایا:امامت کورس دعوت اسلامی کا امت پر بہت بڑا احسان ہے۔
تمام عاشقان رسول اپنے اپنے شہروں میں ہونے والے
امامت کورس میں چند شرائط کے ساتھ داخلہ لے سکتے ہیں، جن کی تفصیلات درج ذیل ہے۔
|
نمبر شمار |
کورسز کا نام |
کورس کا مقام |
رابطہ نمبر |
|
1 |
(1)5ماہ امامت کورس |
عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی |
0312-2111147 |
|
2 |
سدا بہار امامت
کورس |
فیضان مدینہ
آفندی ٹاؤن حیدر آباد |
0313-3816468 |
|
4 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
جیکب آباد |
0306-2126535 |
|
3 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
ڈیرہ اللہ یار |
0347-3989841 |
|
5 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
خانپور |
0308-8661587 |
|
6 |
5ماہ امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
اشاعت الاسلام ملتان |
0346-5541254 |
|
7 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
روہیلاں والی |
0301-6827288 |
|
8 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ خانیوال |
0312-6330820 |
|
9 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
بہاولنگر |
0343-7432711 |
|
10 |
(1)5ماہ امامت کورس |
فیضان مدینہ
فیصل آباد |
0315-2645126 |
|
11 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
گوجرہ |
0312-5389423 |
|
12 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
قبولہ |
0306-0121735 |
|
13 |
(1)5ماہ امامت کورس |
فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن |
0315-4243440 |
|
14 |
سدا بہار امامت
کورس |
فیضان
مدینہ کاہنہ نو |
0313-1339990 |
|
15 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
ڈیرہ اسماعیل خان |
0302-4829733 |
|
16 |
5ماہ امامت
کورس |
فیضان مدینہ جی
الیون اسلام آباد |
0322-3457226 |
|
17 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
گجرات |
0310-5574925 |
|
18 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
جہلم |
0309-9133826 |
|
19 |
سدا بہار امامت
کورس |
جامعۃ المدینہ
ڈڈیال کشمیر |
0340-1895406 |
5ماہ امامت کورس کی شرائط:
اردو پڑھنا لکھنا جانتا ہو،بہتر کیفیت میں قرآن
پاک پڑھنا جانتا ہو،عمر 18سال ہو،شناختی
کارڈ/ب فارم/برتھ سرٹیفکیٹ لازمی ہو،سرپرست کا اجازت نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی
ساتھ لائیں، ڈویژن ذمہ دار کا تصدیق نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی نیز اپنی 2عدد حالیہ تصویریں ساتھ لائیں ۔
نوٹ:5ماہ امامت کورس سال میں دو بار(شوال المکرم،ربیع الاول)میں شروع ہوتا ہے ۔
سدا بہار امامت
کورس کی شرائط:
سدابہار کورس میں جب
چاہیں علاوہ رمضان داخلہ لے سکتے ہیں۔
اردو لکھنا پڑھنا جانتا ہو ،عمر کم ازکم 18سال ہو،شناختی کارڈ/’’ب‘‘فارم/برتھ سرٹیفکیٹ،سرپرست
کا اجازت نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی لازمی لائیں۔ڈویژن ذمہ دار کا تصدیق
نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ اپنی 2عدد حالیہ تصویریں ساتھ لائیں۔
ملک و بیرون ملک میں
بالمشافہ و آن لائن امامت کورس کی مزید معلومات کے لئے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ
فرمائیں:
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام 8
اکتوبر 2020ء کو کراچی ساؤتھ کے علاقے گلشن میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں نگران مجلس امامت کورس حافظ فیضان عطاری مدنی، معلمین اور طلباء نے شرکت
کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی اورامامت کے متعلقہ
اہم مسائل پر گفتگو فرمائی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام پاکستان کے
مختلف شہروں ( گوجرہ، میلسی، گجرات، جیکب آباد اور بہاولنگر) میں مجلس امامت کورس کے تحت فائنل امتحان کا سلسلہ جاری ہے ۔
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مظفر گڑھ
روہیلانوالی کابینہ کے جامعۃ المدینہ روہیلانوالی میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔
دوران کورس نگران زون محمد اشرف عطاری کی آمد ہوئی۔ اس موقع پر مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں امامت کورس اور جامعۃالمدینہ کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ نگران زون نے سنتوں بھرا بیان کیااور
شرکا کو امامت کورس مکمل کرکے اپنے اپنے علاقوں میں مدنی کاموں کی دھومیں مچانے کی
ترغیب دلائی۔
جامعۃالمدینہ روہیلانوالی میں طلبائے کرام کی تربیت کے لئے اجتماع کا سلسلہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت
23فروری2020ء بروز اتوار جامعۃالمدینہ روہیلانوالی مظفر گڑھ زون ملتان ریجن میں طلبائے کرام کی تربیت کے لئے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں جامعہ کے طلبہ و ذمہ داران
نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نےمدنی عطیات کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے جامعات و مدارس المدینہ کے اخراجات کو پورا کرنے کے لئےزیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے
و کروانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد فیض
کریم عطاری، معلم امامت کورس)
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت گزشتہ
دنوں جامعۃ المدینہ شیخوپورہ لاہور زون شیخوپورہ
کابینہ فیضان انبیاء ڈویژن میں 5 ماہ کے مقیم امامت کورس کے درجے کا دورہ مجلس
امامت کورس کے زون ذمہ دار تنویر مدنی نے
کیا۔ اس دوران آپ نے درجے کے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی اور دعوت اسلامی کے
12 مدنی کام کرنے کا جذبہ دلایا جبکہ 25جنوری 2020ء بروز ہفتہ نگران مجلس امامت
کورس محمد فیضان مدنی نے مذکورہ مقام کا دورہ کیااورعشقِ رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کےموضوع
پر بیان کیا اور امامت کورس کے اسلامی بھائیوں کی اخلاقی و تنظیمی تربیت فرمائی۔ (رپورٹ:محمد
شاہد محمود عطاری مدنی، معلم امامت کورس)
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت
15جنوری2020ء بروز بدھ بائی پاس
مدنی مرکز فیضان مدینہ قبولہ شریف پاکپتن زون میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی
حلقے میں امامت کورس کے طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ زون مولانا سرفراز مدنی
نے شرکائے حلقہ کو بارہ مدنی کاموں کی
اہمیت بیان کرتے ہوئے ان کاموں کو اپنے معمولات میں شامل کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محبوب رسول عطاری مدنی، معلم درجہ امامت
کورس)
جامعۃ المدینہ فیضانِ انبیاء شیخوپورہ میں امامت کورس کے اسلامی بھائیوں کی تربیت
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت جامعۃ
المدینہ فیضانِ انبیاء شیخوپورہ لاہور زون میں پانچ ماہ کا مقیم امامت کورس جاری ہے۔ دورانِ کورس وقتاً فوقتاً مبلغینِ دعوتِ اسلامی
ان کی تربیت بھی فرماتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں 15 جنوری 2020 ء بروز بدھ مجلس
امامت کورس کے زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے امامت کورس کے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی
اور دعوت ِاسلامی کے 12 مدنی کام کرنے کا جذبہ دلایا۔ (محمد شاہد محمود عطاری مدنی، معلم امامت کورس)
رکنِ شوریٰ حاجی اسلم عطاری کی معیت میں اسلامی
بھائیوں کی مدنی مذاکرے میں شرکت
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت11
جنوری2020ء بروز ہفتہ ملتان ریجن، ڈویژن
محمود آباد، حلقہ اشاعت الاسلام میں اجتماعی صورت میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ
ہواجس میں رکنِ شوریٰ حاجی اسلم عطاری کی معیت میں نگران کابینہ، امامت کورس کے
معلم صاحب اور امامت کورس کے طلبائےکرام و دیگر اسلامی بھائیوں نےشرکت کی۔(رپورٹ:محمد آصف عطاری، مجلس امامت کورس)
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت
10جنوری2020ء بروز جمعرات جامعۃالمدینہ روہیلانوالی میں مدنی مشورہ ہو مدنی مشورے
کے بعد نگران زون مظفر گڑھ نے امامت کورس کے درجہ میں تشریف لاکر استقامت کے مو
ضوع پر بیان فرمایا اورطلبائے کرام کی تنظیمی
اور اخلاقی حوالے سے تر بیت بھی فرمائی۔(رپورٹ:محمد فیض کریم عطاری، معلم امامت کورس)
عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں امامت کورس کا سلسلہ
رکنِ شوریٰ حاجی محمد فضیل عطاری کا سنّتوں بھرا بیان
تفصیل:
22دسمبر2019ء
کوملتان کے علاقے روہیلانوالی کے
جامعۃ المدینہ میں مفتی احسان الحق قادری صاحب کی آمد ہوئی ۔ جامعۃ المدینہ کے
اسٹاف نے ان کا استقبال کیا اور جامعۃ المدینہ کا دورہ کرواتے ہوئے دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کیا۔مفتی صاحب نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے خوش ہوکر امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے لئے دعا فرمائی۔
Dawateislami