دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں ( گوجرہ، میلسی، گجرات، جیکب آباد اور بہاولنگر) میں مجلس امامت کورس کے تحت فائنل امتحان کا سلسلہ جاری ہے ۔