دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام ملک میں ”5ماہ کے امامت کورس“ اور ” سدا بہار امامت کورس“ جاری ہے۔ چند مقامات پر امامت کورس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےاس کورس کے حوالے فرمایا:امامت کورس دعوت اسلامی کا امت پر بہت بڑا احسان ہے۔

تمام عاشقان رسول اپنے اپنے شہروں میں ہونے والے امامت کورس میں چند شرائط کے ساتھ داخلہ لے سکتے ہیں، جن کی تفصیلات درج ذیل ہے۔

نمبر شمار

کورسز کا نام

کورس کا مقام

رابطہ نمبر

1

(1)5ماہ امامت کورس
(2)سدا بہار امامت کورس

عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی

0312-2111147
0344-3733533
0313-6214244

2

سدا بہار امامت کورس

فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آباد

0313-3816468
0315-6676107

4

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ جیکب آباد

0306-2126535
0303-7166182

3

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ ڈیرہ اللہ یار

0347-3989841

5

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ خانپور

0308-8661587
0300-2701296

6

5ماہ امامت کورس

جامعۃ المدینہ اشاعت الاسلام ملتان

0346-5541254
0301-4549654

7

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ روہیلاں والی

0301-6827288
0301-4218584

8

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ خانیوال

0312-6330820

9

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ بہاولنگر

0343-7432711

10

(1)5ماہ امامت کورس
(2)سدا بہار امامت کورس

فیضان مدینہ فیصل آباد

0315-2645126
0345-7878739

11

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ گوجرہ

0312-5389423

12

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ قبولہ

0306-0121735

13

(1)5ماہ امامت کورس
(2)سدا بہار امامت کورس

فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن

0315-4243440
0312-5989863

14

سدا بہار امامت کورس

فیضان مدینہ کاہنہ نو

0313-1339990

15

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ ڈیرہ اسماعیل خان

0302-4829733
0342-0693046

16

5ماہ امامت کورس

فیضان مدینہ جی الیون اسلام آباد

0322-3457226

17

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ گجرات

0310-5574925
0306-4842294

18

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ جہلم

0309-9133826

19

سدا بہار امامت کورس

جامعۃ المدینہ ڈڈیال کشمیر

0340-1895406

5ماہ امامت کورس کی شرائط:

اردو پڑھنا لکھنا جانتا ہو،بہتر کیفیت میں قرآن پاک پڑھنا جانتا ہو،عمر 18سال ہو،شناختی کارڈ/ب فارم/برتھ سرٹیفکیٹ لازمی ہو،سرپرست کا اجازت نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی ساتھ لائیں، ڈویژن ذمہ دار کا تصدیق نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی نیز اپنی 2عدد حالیہ تصویریں ساتھ لائیں ۔

نوٹ:5ماہ امامت کورس سال میں دو بار(شوال المکرم،ربیع الاول)میں شروع ہوتا ہے ۔

سدا بہار امامت کورس کی شرائط:

سدابہار کورس میں جب چاہیں علاوہ رمضان داخلہ لے سکتے ہیں۔

اردو لکھنا پڑھنا جانتا ہو ،عمر کم ازکم 18سال ہو،شناختی کارڈ/’’ب‘‘فارم/برتھ سرٹیفکیٹ،سرپرست کا اجازت نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی لازمی لائیں۔ڈویژن ذمہ دار کا تصدیق نامہ اور شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ اپنی 2عدد حالیہ تصویریں ساتھ لائیں۔

ملک و بیرون ملک میں بالمشافہ و آن لائن امامت کورس کی مزید معلومات کے لئے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ فرمائیں:

imamatcoursepak@dawateislami.net