دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مظفر گڑھ روہیلانوالی کابینہ  کے جامعۃ المدینہ روہیلانوالی میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دوران کورس نگران زون محمد اشرف عطاری کی آمد ہوئی۔ اس موقع پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں امامت کورس اور جامعۃالمدینہ کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ نگران زون نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو امامت کورس مکمل کرکے اپنے اپنے علاقوں میں مدنی کاموں کی دھومیں مچانے کی ترغیب دلائی۔