دعوت اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے تحت 03دسمبر2020ء
بروز جمعرات فیضان مدینہ فیصل آباد
میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس و رکن مجلس، طلباء اور
معلمین نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے
میں مبلغ دعوت اسلامی نگران زون عرفان عطاری
مدنی نے شرکا کے درمیان با مقصد زندگی گزارنے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے حاضرین کو دعوت اسلامی کے 12 دینی کام کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ : محمد
فیضان عطاری نگران مجلس)
دعوت اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے تحت 03دسمبر2020ء
بروز جمعرات فیضان مدینہ فیصل آباد
میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس و رکن مجلس، طلباء اور
معلمین نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے
میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن محمد جنید
عطاری مدنی نے شرکا کے درمیان امامت جیسی عظیم نعمت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئےامامت کی اہمیت اور
اس کے تقاضے کے متعلق حاضرین کو مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ : محمد فیضان
عطاری نگران مجلس)
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس
کے تحت 03دسمبر2020ء بروز جمعرات فیضان مدینہ فیصل آباد میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس و رکن مجلس، طلباء اور
معلمین نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے
میں مبلغ دعوت اسلامی قاری شفقت اللہ مدنی رکن مجلس تعلیمی امور پاکستان نے شرکا کے درمیان فکر آخرت کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور حاضرین کو موت
کی تیاری کے متعلق نکات دیئے ۔(رپورٹ : محمد فیضان عطاری نگران مجلس)
دعوت اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے زیر اہتمام 28 نومبر2020ء
بروز ہفتہ اسلام آباد جی الیون فیضان مدینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران مجلس و رکن مجلس
امامت کورس،طلبہ اور معلمین نے شرکت کی۔
مدنی حلقہ ہوا
جس میں میں مبلغ دعوت اسلامی اسلم عطاری نگران زون نے شرکا کے درمیان ایک
امام کو کیسا ہونا چاہیے کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو 12 مدنی
کام کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ : نوید مدنی مجلس امامت کورس)
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 01دسمبر2020ء
بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں مدنی
حلقہ ہوا جس میں امامت کورس کے طلباء اور معلمین نے شرکت
کی۔
مدنی حلقہ میں مبلغ دعوت اسلامی و رکنِ شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ نے شرکا کے درمیان عاجزی و انکساری کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو امامت کورس کے متعلق مدنی پھول
دیئے ۔ (رپورٹ؛ محمد اُویس مدنی معلّم امامت کورس)
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 01دسمبر2020ء بروز منگل سیالکوٹ زون گجرات میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس ،
رکن مجلس امامت کورس، طلباء امامت کورس ،معلمین سمیت نگران کابینہ نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد فیضان عطاری نگران مجلس امامت کورس اور نگران کابینہ محمد
عامر احمد نے شرکا کے درمیان ایک امام مسجد کو کیسا ہونا چاہیئے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:امجد محمود
عطاری معلم امامت)
دعوت اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے تحت 30 نومبر بر2020 بروز پیر روہیلانوالی میں طلباء اور معلمین کا مدنی حلقہ ہوا جس میں مشتاق
احمد عطاری ریجن نگران مجلس عطیات بکس نے اپنے
شعبے کو خود کفیل کرنے کے متعلق حاضرین کو مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ؛: محمد فیض کریم
عطاری معلم امامت کورس)
فیضان مدینہ
آفندی ٹاؤن میں امامت کورس کے طلباء اور معلمین
کا مدنی حلقہ
دعوت اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے تحت 28 نومبر2020ء بروز ہفتہ فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران مجلس و رکن مجلس
امامت کورس،طلباء اور معلمین سمیت ا نجم عطاری نگران مجلس مدنی چینل عام کریں نے
شرکت کی ۔
مدنی حلقہ میں
بشیر عطاری نگران زون نے شرکا کے درمیان ایک امام کو کیسا ہونا چاہیے کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو 12 مدنی کام کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ : محمد
فیضان عطاری نگران مجلس امامت کورس)
فیضان مدینہ جوہر
ٹاؤن لاہور میں حاجی یعفور عطاری کی امامت
کورس کے شرکا سے ملاقات
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 25 نومبر بر2020 بروز بدھ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں نگران مجلس و رکن مجلس
امامت کورس،جامعۃ المدینہ کے رکن مجلس،نگران کابینہ طلباء اور معلمین کا مدنی حلقہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ
کے رکن حاجی یعفور عطاری نے حاضرین کی 12
مدنی کام کے متعلق تربیت کی ۔(رپورٹ:فیضان
عطاری نگران مجلس)
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس
کے تحت 23 نومبر2020ء بروز پیر شریف فیضان مدینہ بہاولنگر پنجاب کا رکن مجلس تعلیمی
امور پاکستان حافظ شفقت اللہ مدنی نے دورہ کیا جہاں امامت کورس کے طلباء اور معلم سے
ملاقات کی۔
ملاقات
میں مبلغ دعوت اسلامی حافظ شفقت اللہ مدنی نے امامت کورس کے طلباء اور معلم کو بارہ
مدنی کاموں کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے اصلاح امت کے جذبے کے تحت دین کی خدمات میں اپنا حصہ شامل کرنے کا ذہن
دیا ۔ (رپورٹ:احمد یار عطاری
معلم)
جامعۃ المدینہ
روہیلانوالی میں نگران زون کا دورہ اور امامت کورس کے شرکا کی تربیت
دعوت اسلامی
کی مجلس امامت کورس کے تحت19 نومبر2020ء بروز جمعرات جامعۃ المدینہ روہیلانوالی کا نگران زون نے دورہ کیا جہاں نگران کابینہ روہیلانوالی ،مجلس امامت
کورس کے نگران ، ذمہ داران، معلمین اور طلباء کرام سے ملاقات کی۔
اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی محمد اشرف عطاری نگران زون مظفرگڑھ نے حاضرین کی اخلاقی اور تنظیمی حوالے سے تربیت کرتے ہوئے آپ کی وجہ سے دعوت اسلامی پر کوئی حرف نہ آئے اس حوالے سے ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد فیض کریم
عطاری معلم امامت کورس)