18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس امامت کورس کے تحت 05دسمبر2020ء بروز ہفتہ جیکب آباد میں مدنی حلقے کا
اہتمام ہوا جس میں نگران مجلس و رکن مجلس، طلباء اور معلمین سمیت تعلیمی امور کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی وحید مدنی نگران کابینہ نے
شرکا کے درمیان امامت جیسی عظیم نعمت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئےامامت کی اہمیت
اور اس کے تقاضے کے متعلق حاضرین کو مدنی پھول دیئے جبکہ امامت کورس میں زیادہ سے زیادہ داخلے کروانے کا ذہن ۔(رپورٹ : محمد فیضان عطاری مجلس امامت کورس پاکستان)