18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 07دسمبر 2020ء بروز پیر شریف عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
امامت کورس کے طلباء اور معلمین نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد وسیم عطاری
نگرانِ مجلس اوقاتِ صلاۃ نے شرکا کو نماز
کے اوقاتِ مستحبہ اور علاماتِ صبحِ صادق کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے سحری افطاری
کے اوقات کی احتیاطیں بتائیں جبکہ ایک
امام کو ان اوقات کا صحیح علم ہو اس بارے میں اہم نکات دیئے ۔ (رپورٹ:محمد اُویس مدنی معلّم امامت کورس)