18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے تحت 23
جنوری 2022ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ اللہ یار بلوچستان میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں اراکینِ
ڈویژن مشاورت نے شرکت کی۔
نگرانِ صوبائی مشاورت قاری محمد انور عطاری اور نگرانِ ڈویژن محمد آصف عطاری نے ذمہ
داران سے شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی۔
انشاءاللہ
عزوجل 4، 5، 6 فروری 2022ء کو ڈویژن نصیرآباد بلوچستان سے تین دن کے کم و بیش 93 مدنی قافلے راہِ خدا
میں سفر کریں گے۔(رپورٹ: غلام سرور عطاری ڈویژن
مدنی قافلہ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)