18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعو ت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے
تحت لاہور ریجن رحمٰن
سٹی میں امامت کورس جاری ہے۔دورانِ کورس 30اکتوبر 2019ء کو طلبائے کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں
نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو 12 مدنی کام میں عملی طور پر شرکت
کرنے ، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور 12
ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)