15 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعو
ت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت گجرات میں امامت کورس جاری ہے۔دورانِ کورس 29اکتوبر
2019ء کو طلبائے کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے شرکا کی تربیت
کی اور طلبہ کو 12 مدنی کام میں عملی طور پر شرکت کرنے ، مدنی انعامات پر عمل کرنے
اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی
ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت کورس)