1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد میں امامت کورس کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔
اختتامی مراحل میں رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ، محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت
کورس )