1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت پاکستان کے مختلف مقامات میں امامت کورس کا سلسلہ جاری تھا جس کا پچھلے دنوں اختتام ہوا۔ اختتامی مراحل میں امامت
کورس میں شریک عاشقانِ رسول کا امتحان بھی لیا گیا۔ پاکستان میں 28 مقامات
پر یہ امتحان ہوا۔جن جن مقامات پر امتحان کا سلسلہ ہوا ان میں سے چند کے نام درج
ذیل ہیں: ٭شیخوپورہ لاہور ریجن ٭ڈڈیال کشمیر ٭بورےوالاملتان ریجن ٭خانیوال ملتان ریجن
٭گوجرہ فیصل آباد ریجن٭سمہ سٹہ ٭ڈیرہ اسماعیل خان لاہور ریجن٭ کاہنہ نو ٭ڈیرہ اللہ یار ٭حیدرآباد ٭روہیلانوالی ٭ کراچی ریجن(رپورٹ، محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت کورس )