18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت لاہور ریجن
کاہنہ نو میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس
30اکتوبر2019ء کو نگران مجلس امامت کورس نے طلبۂ کرام کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں کو مضبوط کرنے اور 12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی
جس پر کثیر طلبۂ کرام نے 12 ماہ کے قافلے
میں سفر کی نیتیں بھی کیں۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری، نگرانِ مجلس امامت
کورس)