
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت پنجاب کے شہر نوشہرہ ورکاں میں تاج کلینک،سٹی اسپتال، سرور اسپتال، صہیب میڈیکل اسٹورمیں مدنی حلقہ ہوا جس میں
ڈاکٹر حضرات اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔رکنِ زون تحفظ اوراقِ مقدسہ نے دعوت اسلامی
کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ (رپورٹ:حکیم حسان
عطاری،رکنِ زون مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)

دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت شیخوپورہ کابینہ ڈویژن ہاؤسنگ اسکیم کے
علاقے اقبال ٹاؤن میں چوک درس کا سلسلہ ہوا۔ رکنِ زون نےدکانداروں سے ملاقاتیں
کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کرتے ہوئے تحفظ اوراقِ مقدسہ کے مدنی کام کرنے کاذہن دیا ۔رکن زون نے دکانداروں کو
ترغیب دلائی کہ کسٹمر کو سامان دیتے ہوئے
اخبارات اور کتابوں کے کاغذ استعمال نہ کریں۔(رپورٹ:محمد
ناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)

دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے رکنِ زون نے 25دسمبر2019ء کومدنی مرکز فیضانِ
مدینہ جوہر ٹاؤن کے اطراف میں علاقے کے
اسلامی بھائیوں کے ہمراہ اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئےاور مقدس اوراق کو قراٰن
محل میں محفوظ کیا۔

دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 25دسمبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
سرگودھا میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمّہ داران سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ نے سرگودھا میں اوراقِ مقدسہ کے باکسز
بڑھانے اور شعبے کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔

دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 25دسمبر2019ء کومدنی مرکز فیضانِ مدینہ
سرگودھا میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ
دار مجلس تحفظ اوراقِ نےشرکا کی تربیت کرتے ہوئے اوراقِ مقدسہ کے باکسز بڑھانے اور
شعبے کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔(رپورٹ:عدنان
عطاری، مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)

دعوت
اسلامی کے تحت 24دسمبر2019ء کو شیخوپورہ کابینہ ڈویژن ہاؤسنگ اسکیم کے علاقے اقبال
ٹاؤن کی جامع مسجد حنفیہ میں بعد نماز
ظہر درس وبیان کا سلسلہ ہوا جس میں امام
مسجد اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ رکنِ زون مجلس تحفظ اورقِ مقدسہ نےسنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو 12مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور اپنے گھر اور آفس میں مقدس
اوراق کے تحفظ کے لئے ایک ایک بکس رکھنے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت گوجرانوالہ سوئی نادرن آفس میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں ذمّہ داران اور آفس کے اسٹاف نے شرکت
کی۔نگرانِ زون گوجرانوالہ نے”معجزات
مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئےمجلس تحفظ اوراقِ کے حوالے سے بریفنگ دی۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ)

پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت حافظ آباد کے ایک ریسٹورنٹ کے قریب چوک درس کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ نے درس دیا اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے اور اوراقِ مقدسہ محفوظ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ)

دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت حافظ آباد
کےایک ہوٹل میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں ہوٹل پر موجود اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔رکن کابینہ حافظ آبادنے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مقدس اوراق کے
تحفظ کے لئے باکسز لگانے کا ذہن دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےکی دعوت
دی۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون
ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)

پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت
رکنِ کابینہ نوشہرہ نے خادمین اوراقِ مقدسہ کے ہمراہ نوشہرہ ورکاں میں
اوراقِ مقدسہ کے 60باکسز کو خالی کیا اور مقدس اوراق کو محفوظ مقامات پر منتقل
کیا۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون
ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)

دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے رکنِ زون گوجرانوالہ نے20دسمبر2019ء کو مدنی
مرکزفیضانِ مدینہ منڈیالہ تیگہ گوجرانوالہ میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیااور
دعائے خیر کی۔

دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 21دسمبر2019ء کوگوجرانوالہ کے علاقے گکھڑ میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت
کی۔ رکن زون گوجرانوالہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکاکو مجلس تحفظ اوراقِ
مقدسہ کے حوالے سے معلومات فراہم کی۔ رکن زون گوجرانوالہ نے دورانِ قافلہ نئے
اسلامی بھائی کو درس دینے کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ:حکیم حسان عطاری ،زون ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ)