21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت
11جنوری2020ء بروز ہفتہ گیمبر کینٹ اوکاڑہ پاکپتن زون میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں
علاقے کے کثیر عاشقان رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر زون ذمہ دار اسلامی بھائی نے بزرگان
دین کےاندازِ ادب کے واقعات بیان کرتے ہوئے اوراق مقدسہ کا احترام کرنے اور
مجلس کے ساتھ معاونت کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:شفیق عطاری ، زون ذمہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)