21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت11
جنوری2020ء بروز ہفتہ رکن زون نےاسلام
آباد G-11مدنی
مرکز فیضان مدینہ میں مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پرمبلغِ دعوتِ اسلامی
نےنماز کی اہمیت پر بیان کرتے ہوئے باجماعت نماز ادا کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:اسد عطاری، رکن زون ہزارہ اوراق مقدسہ)